Ajmal Jami shares the details of Imran Khan's meeting with journalists today
مجھے سب سے زیادہ دکھ شیریں مزاری کے جانے کا ہوا، اس کے پاس میرے ٹویٹر اکاؤنٹ کا پاسورڈ بھی ہوتا تھا۔ ۔ ۔ اب تو آرمی چیف صدر عارف علوی کا فون بھی نہیں اٹھاتے۔ ۔ ۔ عمران خان کی آج صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی، سنیے اجمل جامی کی زبانی۔۔
Youtube