Father of arrested PTI supporter crying and apologizing to Army Chief Gen Asim Munir
پی ٹی آئی کے گرفتار سپورٹر ارزم جنید کے والد ایڈووکیٹ جنید رزاق نے روتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے معافی مانگی اور اپنے بیٹے کی رہائی کی اپیل کی۔ ارزم جنید کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے ملٹری کے حوالے کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گرفتار پی ٹی آئی سپورٹر ارزم جنید کی 9 مئی والے دن ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کور کمانڈر ہاؤس میں پی ٹی آئی کا پرچم ہاتھ میں پکڑے جارحانہ انداز میں جنرل فیصل نصیر کو گالیاں دے رہا تھا۔
Youtube
گرفتار ہونے والا پی ٹی آئی سپورٹر ارزم جنید کور کمانڈر ہاؤس میں نعرے لگاتے ہوئے
Arzam Junaid pic.twitter.com/c37oEcTN7v
— uzma razZaq (@uzmarazz) May 31, 2023