Sanam Javed, Tayyaba Raja, Aalia Hamza's exclusive talk while appearing in court
جیل میں ہمارے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی، مگر سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ ہمیں جیل میں رکھا ہی کیوں ہے، ہم نے کچھ غلط نہیں کیا۔ صنم جاوید، طیبہ راجہ اور عالیہ حمزہ کی گفتگو
Youtube