Breaking: Nadeem Afzal Chan's 75 years old father arrested
بریکنگ نیوز۔ ندیم افضل چن کے 75 سالہ والد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ندیم افضل چن نے اپنے ٹویٹ اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "میں نجف میں ہوں اور میرے گھر سے میرے 75 سالہ والد کو گرفتار کر لیا ہے۔"۔
ندیم افضل چن نے مزید لکھا "گرفتار کرنے والو میرے بوڑھے باپ کو چھوڑ دو میں آکر گرفتاری دے دوں گا۔ میرے باپ نے تو 15 سال پہلے سیاست پر لعنت بھیج دی تھی۔"۔
میں نجف میں ھو ں اور میرے گھر سے میرے ۷۵ سالہ والد کو گرفتار کر لیا ھے۔
— Nadeem Afzal Chan (@NadeemAfzalChan) June 4, 2023
گرفتار کرنے والو میرے بوڑھے باپ کو چھوڑ دو میں آکر گرفتاری دے دوں گا۔ میرے باپ نے تو ۱۵ سال پہلے سیاست پر لعنت بھیج دی تھی۔
— Nadeem Afzal Chan (@NadeemAfzalChan) June 4, 2023
Viral video of Venezuela President Nicolás Maduro having chit chat with security personnel
Lagta Hai Suhail Afridi Khan Sab Ki Bargah Per Qurban Hona Chahtay Hain - Suhail Waraich
Moeed Pirzada, Sabir Shakir, Adila Raja & others sentenced to life imprisonment in May 9 case
Donald Trump's big claim about Venezuelan President Maduro and his wife
Donald Trump releases picture of Venezuela’s arrested President
Suhail Afridi apologizes for inappropriate language during Lahore visit










