Urdu translation of what Afghan guy said to General (R) Bajwa in France
Posted By: Saleem, June 05, 2023 | 07:53:14Urdu translation of what Afghan guy said to General (R) Bajwa in France
افغان شخص نے فرانس میں جنرل (ر) باجوہ کو پشتو زبان میں کیا کیا کہا، سنیے اردو ترجمہ۔ اس نے کہا یہ افغانستان میں جہاد جہاد کھیلتا ہے اور یہاں اس کی بیٹی بکنی میں گھوم رہی ہے، اگر یہاں پولیس نہ ہوتی تو میں اس شخص (جنرل باجوہ) کو گدھے کی طرح پیٹتا۔۔
Youtube