I bear no burden, It was Qasim Suri who gave the ruling against no-confidence motion - Imran Khan
Posted By: Saleem, June 07, 2023 | 18:02:03I bear no burden, It was Qasim Suri who gave the ruling against no-confidence motion - Imran Khan
جب عدم اعتماد آئی تو قاسم سوری نے سائفر کو پیش نظر رکھتے ہوئے رولنگ دی کہ یہ عدم اعتماد نہیں ہوسکتی، میں نے اس رولنگ پراسمبلیاں تحلیل کردیں۔ یہ میرے اوپر آرٹیکل 6لگانا چاہتے تھے جبکہ میرے اوپر تو کوئی کیس ہی نہیں بنتا، میں نےتو قاسم سوری کی رولنگ پرفیصلہ کیا۔ عمران خان
Youtube