Hamid Mir shares story how he took off his clothes to show his bullet scars to interviewer of Washington post
جب ایک امریکی اخبار نے حامد میر کا انٹرویو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کپڑے اتار کر گولیوں کے نشان دکھائیں تو کیا ہوا۔۔ پہلے میں نے شرٹ اتاری پھر انہوں نے کہا کہ جو پیٹ سے نیچے گولیاں لگی ہیں وہ بھی دکھاؤ، میں جب پینٹ اتارنے لگا۔سنیے دلچسپ قصہ حامد میر سے
Youtube