Ali Ahmad Kurd's blasting speech against military courts
پچھتر سال سے یہ ملک آرمی کے گھیرے میں ہے اور اب آرمی ایکٹ کے گھیرے میں ہے غریب اور کچلی ہوئی عوام کیلئے فوجی عدالتیں بناتے ہو اور جب تم جرم کرتے ہو تو عدالت میں پیش ہونا بھی توہین سمجھتے ہو۔علی احمد کرد کی فوجی عدالتوں کے خلاف دھواں دھار تقریر
Youtube