PM Shahbaz Sharif & COAS General Asim Munir's picture on Eid goes viral
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی عید کے موقع پر ایک ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تصویر میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر دونوں ہوا میں مکے لہرا کر یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں، پیچھے خواجہ آصف بھی نظر آرہے ہیں۔
On the same page pic.twitter.com/VYqg1LT8cl
— omar r quraishi (@omar_quraishi) June 29, 2023