Firdous Ashiq Awan and Shahbaz Gill's allegations against each other on twitter
Posted By: Sohail, June 30, 2023 | 06:45:42Firdous Ashiq Awan and Shahbaz Gill's allegations against each other on twitter
فردوس عاشق اعوان اور شہباز گل کے ٹویٹر پر ایک دوسرے پر کرپشن اور دغابازی کے الزامات۔۔ فردوس عاشق اعوان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کسی ایجنڈے پر پاکستان آئے تھے، نیشنل سیکریٹ میٹنگز کے قومی راز اپنے آقاؤں کو بیچا کرتے تھے۔ فردوس عاشق اعوان کے اس بیان پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
فردوس صاحبہ قومی رازوں میں سے ایک راز آج بھی میرے پاس پڑا ہے۔ایک گریڈ 22 کی حاضر سروس آفیسر نے وزیراعظم کے دفتر کو 2 صفحوں پر مشتمل اپنا بیان جمع کروایا۔جس میں درج تھا کہ اس افسر سے ایک شخصیت کچن چلانے کے خرچہ کے نام کروڑوں مانگتی تھی۔ اور ایک دفعہ رشوت میں دفتر سے 100 پییزے لئے۔
شہباز گل کی ٹویٹ کے جواب میں فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شہباز گل آپ نے قومی راز فروخت کرنے والے سوال کا جواب نہیں دیا، کیا آپ خلف اٹھا سکتے ہیں کہ آپ قومی راز اپنے بیرونی آقا کو نہیں بیچتے تھے؟
اپنے لیڈر کو حقیقی آزادی کی جنگ میں پیچھے چھوڑ کر امریکہ بھاگنے والے بھگوڑے، خود کو امریکہ کا فارن ایجنٹ تم نے رجسٹر کروایا ہے، یہ رہا ثبوت۔
میرے پاس کوئی موکل موجود نہیں جو رشوت کے 100 پیزے کھائیں۔ جن کے موکل ہونگے وہی 100، 100 پیزے اپنے گھر کھلا سکتے ہیں۔ میرے اثاثے آج بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
اس پر شہباز گل نے جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سنا تھا لوگ چھولے دے کر پڑھتے ہیں۔ آپ نے بھی لگتا ہے چھولے یا چھلیاں سپلائی کر کے پڑھائی کی۔ میں امریکہ میں عمران خان کی پارٹی کے ایجنٹ کے طور پر رجسٹرڈ ہوا ہوں۔ کسی اور کا ایجنٹ نہیں بنا۔ امریکہ میں پاکستان کی سیاسی پارٹی کے لئے کام کرنے ہو تو یہ رجسٹریشن ضروری ہے۔ یہاں کا قانون ہے یہ۔ اور مجھے فخر ہے میں پارٹی کا وفادار ہوں۔ اور میں حلف دیتا ہوں کہ میں اپنے لیڈر عمران خان اور اپنے وطن کے ساتھ وفادار ہوں۔ اب آپ سے تو انسان وفاداری کا حلف بھی نہیں مانگ سکتا۔ آپ تو مارکیٹ میں موجود ہیں وہ بھی تھوک کے باؤ میں۔ اور رہی بات آپکے اثاثوں کی تو خدا نہ کرے نوبت یہاں تک آئے کہ آپکے اثاثے مجھے دیکھنے پڑھیں۔
جواب میں فردوس عاشق اعوان نے شہباز گل کو لکھا
تم نے آخر میں جو بکواس کردی ہے اسکے بعد نا تمھاری حیثیت ہے، نا تمھاری اوقات ہے کہ تم جیسے کو کوئی جواب دیا جائے۔
اتنے بہادر ہو اور عمران خان کے اتنے وفادار ہو تو پاکستان آو، خود بھگوڑے بن کر دوسروں سے بدتمیزی کرتے ہو۔
پاکستان آو تو پھر تم سے بات ہوگی۔
فردوس صاحبہ قومی رازوں میں سے ایک راز آج بھی میرے پاس پڑا ہے۔ایک گریڈ 22 کی حاضر سروس آفیسر نے وزیراعظم کے دفتر کو 2 صفحوں پر مشتمل اپنا بیان جمع کروایا۔جس میں درج تھا کہ اس افسر سے ایک شخصیت کچن چلانے کے خرچہ کے نام کروڑوں مانگتی تھی۔ اور ایک دفعہ رشوت میں دفتر سے 100 پییزے لئے pic.twitter.com/yR2CPqVUb3
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 29, 2023
شہباز گل آپ نے قومی راز فروخت کرنے والے سوال کا جواب نہیں دیا، کیا آپ خلف اٹھا سکتے ہیں کہ آپ قومی راز اپنے بیرونی آقا کو نہیں بیچتے تھے؟
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) June 29, 2023
اپنے لیڈر کو حقیقی آزادی کی جنگ میں پیچھے چھوڑ کر امریکہ بھاگنے والے بھگوڑے، خود کو امریکہ کا فارن ایجنٹ تم نے رجسٹر کروایا ہے، یہ رہا… https://t.co/QKP4CEWWzK pic.twitter.com/WH0p040eRe
سنا تھا لوگ چھولے دے کر پڑھتے ہیں۔ آپ نے بھی لگتا ہے چھولے یا چھلیاں سپلائی کر کے پڑھائی کی۔ میں امریکہ میں عمران خان کی پارٹی کے ایجنٹ کے طور پر رجسٹرڈ ہوا ہوں۔ کسی اور کا ایجنٹ نہیں بنا۔ امریکہ میں پاکستان کی سیاسی پارٹی کے لئے کام کرنے ہو تو یہ رجسٹریشن ضروری ہے۔ یہاں کا… https://t.co/DChugtpMas
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 30, 2023
تم نے آخر میں جو بکواس کردی ہے اسکے بعد نا تمھاری حیثیت ہے، نا تمھاری اوقات ہے کہ تم جیسے کو کوئی جواب دیا جائے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) June 30, 2023
اتنے بہادر ہو اور عمران خان کے اتنے وفادار ہو تو پاکستان آو، خود بھگوڑے بن کر دوسروں سے بدتمیزی کرتے ہو۔
پاکستان آو تو پھر تم سے بات ہوگی۔ https://t.co/9bxs1YX2N2