Imran Khan's interim bail extended till 10th July in six cases
Posted By: Faisal , July 04, 2023 | 10:12:24Imran Khan's interim bail extended till 10th July in six cases
نو مئی واقعات سے متعلقہ اور دیگر کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی چھ مقدمات میں عبوری ضمانت میں 10 جولائی تک توسیع ، ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے ضمانت میں توسیع کی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ، نو مئی واقعات سے متعلقہ اور دیگر کیسز ، چیئرمین پی ٹی آئی کی چھ مقدمات میں درخواست ضمانت میں 10 جولائی تک توسیع ، ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے ضمانت میں توسیع کی
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) July 4, 2023