Imran Khan tells what message he sent to General Asim Munir when he became Army Chief
جب عاصم منیر آرمی چیف بنے تو میں نے ان کو مسیج بھیجا کہ مجھے پتا چلا ہے کہ نوازشریف نے آپ سے گارنٹی لی ہے کہ آپ نے مجھے اور پی ٹی آئی کو ختم کرنا ہے۔ عمران خان کےمسیج کے جواب میں جنرل عاصم منیر نے کیا جواب دیا، سنیے عمران خان کی زبانی۔۔
Youtube