Moeed Pirzada's hard hitting speech in USA against Pakistan's establishment
پاکستان ایک گیریژن سٹیٹ ہے، پہلے بنگالیوں پر ظلم کیا گیا، ان کی عورتوں کا ریپ کیا گیا، ان کو قتل کیا گیا، پھر ہتھیار ڈال دیئے گئے اور اس کا الزام بھٹو پر ڈال دیا۔ اب بلوچستان میں وہی ظلم ہورہا ہے۔ دنیا کی کونسی فوج کہتی ہے، چیف اِز آرمی، آرمی اِز چیف۔ معید پیرزادہ کی امریکہ میں تقریر
Youtube