TLP guy Naeem Ashraf openly insulting Quran in Norway
Posted By: Wajid Munir, July 09, 2023 | 08:25:53TLP guy Naeem Ashraf openly insulting Quran in Norway
Youtube
ناروے میں مقیم نعیم اشرف کاکہنا ہے کہ اس کا تعلق تحریک لبیک سے ہے ۔
— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) July 8, 2023
یہ سٹال جماعت احمدیہ نے لگایاجس پرسویڈن واقعے کے بعد قرآن رکھےگئے۔
احمدیوں کےعقائدسےقطع نظر
یہ شخص سرعام قرآن کی توہین کررہاہے جبکہ مسلمان سویڈن میں عراقی اور سابق مسلم کے ہاتھوں قرآن جلانےپراحتجاج کررہےہیں۔ pic.twitter.com/cKfjpGgA1J