If Pakistan does one airstrike in Afghanistan, we'll be stuck there for next 20 years - Gen (R) Naeem Khalid Lodhi
ہمیں افغانستان میں ایئر سٹرائیک کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہئے، اگر پاکستان نے ایک بھی ایئرسٹرائیک کردی تو اگلے بیس سال تک پھنس جائے گا، افغانستان ہمارا مسلمان بھائی ملک ہے، آپ نے دیکھا نہیں دنیا کی فوجیں کیسے ذلیل ہوکر وہاں سے نکلیں۔ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی
Youtube