Blunt remarks of Islamabad's court in favour of Imran Khan over 9 May incidents
Posted By: Zainab, July 22, 2023 | 14:49:21Blunt remarks of Islamabad's court in favour of Imran Khan over 9 May incidents
اسلام آباد کی عدالت کے عمران خان کے حق میں ریمارکس: عمران خان کو مقدمہ میں نامزد کرنا پولیس کی بدنیتی ظاہر کرتا ہے۔ پراسیکیوشن کو ثابت کرنا ہوگا کہ عمران خان لوگوں کو اکسانے میں ملوث تھے، وقوعہ کے وقت وہ تو گرفتار تھے، کیا انہوں نے خود ہائیکورٹ سے اپنی گرفتاری کرائی
Youtube