Absa Komal's tweet on Khawaja Asif's indecent remarks about PTI women
صحافی ابصا کومل نے خواجہ آصف کی پی ٹی آئی خواتین کے متعلق بیان بازی پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا (اردو ترجمہ)
یہ پہلا موقع نہیں جب خواجہ آصف نے خواتین سیاستدانوں کے بارے میں تضحیک آمیز ریمارکس دیے ہیں وہ بھی ایوان میں۔ مشترکہ اجلاس کے دوران انہوں نے کہا؛ "یہ بے کردار خواتین ہمیں لیکچر نہیں دے سکتیں۔"، وہ مزید کہتے ہیں، "ایک آدمی جس کو اپنے دفاع کے لیے خواتین کی ضرورت ہے، یہ اس کی بہادری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔" وہ پی ٹی آئی چیئرمین کا حوالہ دے رہے تھے۔
اس کے جواب میں، ڈاکٹر زرقا تیمور نے عشروں کے سیاسی تجربے والے شخص سے ایسی زبان سن کر بجا طور پر افسوس کا اظہار کیا۔
This is not the first time! @KhawajaMAsif has made derogatory remarks about female politicians that too on floor of the house. During the joint session he said; “These characterless women cannot lecture us.", He further adds, "A man who needs women to defend him, it speaks… pic.twitter.com/zQ33gNh9gh
— Absa Komal (@AbsaKomal) July 25, 2023