Judge Ke Bachey Meri Bachi Ke Sar Ke Sath Football Khelte Thay - Grandmother
جب ہمیں بچی ملی تو اس کا جسم دیکھا نہیں جارہا تھا، اتنے زخم تھے، زخم چار پانچ مہینے پرانے ہیں، سات مہینے سے بچی ان کے پاس تھی،بچی بتاتی ہے کہ جج کے بچے اس کے سرکے ساتھ فٹ بال مار کر کھیلتے تھے۔جج کی بیوی کے تشدد کاشکار ہونے والی بچی کی دادی کی گفتگو
Youtube