Bushra Bibi is the biggest reason of Imran Khan's downfall - Kamran Khan's tweet
Posted By: Saleem, August 06, 2023 | 15:35:40Bushra Bibi is the biggest reason of Imran Khan's downfall - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے ٹویٹ میں بشریٰ بی بی کو عمران خان کے زوال کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ کامران خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
ساڑھے تین سال وزیر اعظم رہنے والا عمران خان آج سزا یافتہ سیاست سے نا اہل اور گرفتار ہے عمران خان کے سیاسی زوال کے ساتھ کروڑوں پاکستانیوں کی صرف دو خاندانوں کرپشن کے الزامات سے آلودہ خاندانوں کی سیاست سے نجات کی خواہش بھی دم توڑ رہی ہے آج میں پورے وثوق نا قابل تردید ثبوتوں کی بنیاد پر کہ سکتا ہوں ہی عمران خان کے الل ٹپ سیاسی فیصلوں کی پشت پر دراصل اس دور کی خاتون اول بشری بی بی کھڑی تھیں بشری بی بی کا خانصاحب پر اثرونفوذ نا قابل بیا ن تھا خانصاحب بشری بی بی کے وضائف تواہم پر مبنی وضیفوں فلکیات علوم پر مبنی اندازوں پر آنکھ میچ کر یقین کرتے تھے عمران خان کی تمام غلطیوں کی ماں اہم قومی اور سیاسی اہمیت کے معاملات پر بشریٰ بی بی کے اذکار کچھ انجان وضیفوں کچھ تواہم پرستانہ حسابات سے خود کو رہنمائی حاصل کرنے کی اجازت دینا تھا۔
ساڑھے تین سال وزیر اعظم رہنے والا عمران خان آج سزا یافتہ سیاست سے نا اہل اور گرفتار ہے عمران خان کے سیاسی زوال کے ساتھ کروڑوں پاکستانیوں کی صرف دو خاندانوں کرپشن کے الزامات سے آلودہ خاندانوں کی سیاست سے نجات کی خواہش بھی دم توڑ رہی ہے آج میں پورے وثوق نا قابل تردید ثبوتوں کی… pic.twitter.com/uo1QapUWUW
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) August 6, 2023