A strong pressure is being developed on America due to Imran Khan's arrest - Aftab Iqbal
امریکہ میں عمران خان کی گرفتاری پر سخت پریشر ڈویلپ ہونا شروع ہوگیا ہے، امریکی منتخب نمائندوں اور وہاں کے میڈیا پر جو پریشر پڑرہا ہے وہ بہت جلد ایک بم کی طرح پھٹے گا۔ آفتاب اقبال کی عمران خان کی گرفتاری پر گفتگو۔۔۔۔
Youtube