Top Rated Posts ....

Hussain Haqqani's tweet on cypher leak by "the intercept"

Posted By: Saleem, August 09, 2023 | 18:50:30


Hussain Haqqani's tweet on cypher leak by "the intercept"


حسین حقانی نے پاکستان کے مشہورِ عام سائفر کو لیک کرنے والے آئن لائن نیوز پیپر دی انٹرسیپٹ کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

سائفر سے صرف یہ پتہ چلتا ہے کہ ایک غیر مُلکی سفارت کار نے پاکستان کے سفیر سے کہا کہ ہماری حکومت تمہارے وزیر اعظم کے بعض اقدامات کو پسند نہیں کرتی اور اگر اُن کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہوگئی تو ہمارے اور آپ کے مُلک کے تعلقات بہتر ہو نے کا امکان ہے۔ اس میں سازش کیا ہے؟






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...