Imran Khan's lawyer Sher Afzal Marwat's brother-in-law killed after abduction
بریکنگ نیوز۔ عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کے بہنوئی کو نامعلوم افرادنے اغوا کرکے قتل کردیا ۔۔۔واقعے کی تفصیل جانئے۔۔
Youtube
میرے بہنوئی حبیب خان کو ان کے اغوا کاروں نے قتل کر دیا ہے جنہوں نے اسے چند گھنٹے قبل اغوا کیا تھا۔ اس کے گن مین کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس موقع پر پہنچی، ایس ایچ او ٹانک بھی مارا گیا۔ ملزمان کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے
— Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) August 11, 2023