Top Rated Posts ....

Najam Sethi's son Ali Sethi allegedly married to his boyfriend Salman Toor

Posted By: Faisal , August 11, 2023 | 15:08:18


Najam Sethi's son Ali Sethi allegedly married to his boyfriend Salman Toor


نجم سیٹھی کے بیٹے علی سیٹھی نے مبینہ طور پر اپنے دوست سلمان طور سے شادی کرلی، علی سیٹھی ایک معروف گلوکار ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس شادی پر پر ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا۔۔ کچھ لوگوں نے مبارکباد دی اور کچھ لوگوں نے اس پر غم و غصے کا اظہار کیا کہ ایک لڑکے کی لڑکے سے شادی کیسے ہوسکتی ہے۔۔














Comments...