Top Rated Posts ....

Kanwal Shauzab bashes Sana Bucha and Kiran Naz in his tweet

Posted By: Zainab, August 13, 2023 | 07:10:50


Kanwal Shauzab bashes Sana Bucha and Kiran Naz in his tweet


تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب نے ثنابچہ کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے ثنا بچہ اور اینکر کرن ناز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو کلپ میں ثنابچہ نے کنول شوذب پر سخت تنقید کی اور انہیں بشریٰ بی بی کے تمام کاموں میں ملوث قرار دیا۔ جواب میں کنول شوذب نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

یہ ہے پاکستان کی گٹر صحافت، خواتین پر تہمتیں لگانے والی ثناء بچہ اور یہ غلاظت سن کر اس پر مزید سوال پوچھنے والی کرن ناز جن کے سوشل ایشوز پر پروگرامز کی ایک لسٹ ہے اور ساتھ بیٹھی مسکراتی ایک پارلیمنٹرین۔ واہ واہ کیا معیار ہے سماء ٹی وی کا۔ ثناء بچہ تمھارے شوز میں الحمدللہ میں کبھی نہیں آئی اور اس بات کی تکلیف آجتک ہے تمھیں۔ سکاٹ لینڈ میں نہیں الحمدللہ پاکستان میں ہوں اور تمھاری اوقات تو نہیں پر تمھاری اس غلاظت کا منہ توڑ جواب دونگی۔
زیادہ چڑھا کر پھپھے کٹن شو کرنے پہچ گئی۔ اپنی قبر کی فکر کرو پتہ لگے لندن تو کیا پاکستان میں بھی 2 گز زمین نہ ملے۔ تم سمیت ظلم وجبر پر منہ بند رکھنے والے صحافیوں کا منہ کسی جادو نہیں لفافوں اور ڈنڈے سے بند ہوتا ہے اور غرانے کیلئے تب کھلتا ہے جب مالک کہیں۔

اف ثناء بچہ کی تکلیف اتنی بڑھ جائیگی اتنا ارمان دل کو لگ گیا کہ دماغ نامی چیز بہہ گئی اور زبان گٹر بن گئی۔ ویسے صحافی تو تم کبھی تھی ہی پر تمھارے اندر کی" محلے کی پھپھے کٹنی عورت "جو اب نکل کر آئی ہے یہ تم پر بالکل فٹ ہے اصلی ثنا بچہ و ہمنوا۔







Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...