Top Rated Posts ....

Saleem Safi's tweet on PTI supporters misbehavior with Hina Pervaiz Butt in London

Posted By: Zainab, August 14, 2023 | 07:50:14


Saleem Safi's tweet on PTI supporters misbehavior with Hina Pervaiz Butt in London


حنا پرویز بٹ کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے پر ٹویٹ کرتے ہوئے سلیم صافی نے لکھا

حنا پرویز بٹ کے ساتھ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا یہ شرمناک رویہ قابل صد مذمت ہے۔ بشریٰ بی بی اگر واقعی روحانی خاتون ہے تو اس اقدام کی بھرپور مذمت کریں۔ پی ٹی آئی کے رہنما بھی مذمت کرکے یہ سلسلہ روکیں ورنہ کل مکافات عمل کے قانون کے تحت ان کی خواتین کے ساتھ بھی ایسا سلوک ہوسکتا ہے۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...