Father died as police came to re-arrest his 14 years old son Arsalan (PTI supporter) in Lahore
Posted By: Faisal , August 14, 2023 | 14:55:20Father died as police came to re-arrest his 14 years old son Arsalan (PTI supporter) in Lahore
لاہور میں مبینہ طور پر پولیس جب 14 سالہ پی ٹی آئی سپورٹر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرنے آئی تو والد کو ہارٹ اٹیک آیا اور وہ فوت ہوگئے۔ کچھ خبروں کے مطابق پولیس نے والد پر تشدد کیا جس کی وجہ سے وہ وفات پاگئے۔۔ سوشل ایکٹیوسٹ اور وکیل خدیجہ صدیقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "لاہور میں 14 سال کےارسلان کو پرسوں تین ماہ بعد رہائی ملی ابھی گھر پہنچا تھا، پولیس آگئی پھر لینے یہ دیکھ کر والد کو ہارٹ اٹیک ہوا وہ فوت ہوگیا۔ وفات پانے والا پانچ بیٹیوں اور ایک بیٹے (ارسلان) کا واحد کفیل تھا۔۔"۔
مذکورہ واقعے کے متعلق مختلف ٹویٹس ملاحظہ کیجئے۔
لاہور میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے: جس دن وہ فیملی کیمرے کے سامنے آ کر بول پڑی آپ سب کا انسانیت سے بھروسہ اٹھ جائے گا( خاندان ابھی اپنے غم میں یوں نڈھال ہے کہ کہانی دنیا سامنے آتے وقت لگے گا) ۔
— Rai Saqib KharaL (@iRaiSaqib) August 14, 2023
یہ تو وہ کہانی ہے جو بتائی جا رہی ہے اصل کہانی کیا ہے وہ جب بتائی جائے گی تو آپ لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔۔14 سالہ ارسلان نسیم : تین ماہ بعد جیل سے گھر پہنچا، پولیس دوبارہ گرفتار کرنے آگئی ، والد نے مزاحمت کی تو تشدد شروع کردیا ، تشدد سے والد کی موت واقع ہوگئی ، حکم ہوا… pic.twitter.com/lYh0YxjUm3
— Shehr Bano Official (@OfficialShehr) August 14, 2023
14 سالہ ارسلان کا واقعہ،،، دل دہل جائے،، اگر کوئی یہ کہانی سن لے،، ریاست ماں ہوتی ہے لیکن اس واقعہ میں ڈائن ثابت ہوئی،، باپ کی میت،،، جنازہ پر کسی کو جانے کی اجازت نہیں،،، جو بھی جائے گا اٹھایا جائے گا،،،صورتحال جموں کشمیر سے بھی آگے جاتی دیکھائی دے رہی ہے۔۔۔اللہ پاک رحم کرئے،،… https://t.co/femZhfwOR5
— Shakir Mehmood Awan (@ShakirAwan88) August 14, 2023
لاہور میں 14 سال کےارسلان کو پرسوں تین ماہ بعد رہائی ملی ابھی گھر پہنچا تھا
— khadija siddiqi (@khadijasid751) August 14, 2023
پولیس آگئی پھر لینے یہ دیکھ کر والد کو ہارٹ اٹیک ہوا وہ فوت ہوگیا ۔
Sold breadwinner died, leaving 5 daughters & 14 yr old boy.
Such lawlessness, grant of bail by court is a joke now.