Top Rated Posts ....

I don't know where my son Hassaan Niazi is - Hafeezullah Niazi's tweet

Posted By: Saleem, August 14, 2023 | 15:58:34


I don't know where my son Hassaan Niazi is - Hafeezullah Niazi's tweet


حفیظ اللہ نیازی نے اپنے بیٹے حسان نیازی کی گرفتاری کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

میرے بیٹے بیرسٹر حسان نیازی کا کوئی اتا پتہ نہیں معلوم ہو سکا۔ اللہ تعالیٰ کے حضور التجا اور دعا ہے کہ وہ خیریت سے ہو۔ کل 13 اور 14 کی درمیانی رات 1130 بجے بظاہر پولیس اورسادہ لباس میں ملبوس افراد نےگرفتارکیا ہے، ہماری اطلاع کےمطابق ابھی تک گرفتاری کے قانونی تقاضے پوری نہیں کئے گئے۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...