Imran Khan's lawyer Intezar Hussain Panjutha's tweet on cancellation of Imran Khan's bails
Posted By: Zafar, August 15, 2023 | 13:43:02Imran Khan's lawyer Intezar Hussain Panjutha's tweet on cancellation of Imran Khan's bails
عدم پیشی پر عمران خان کی مختلف مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی پر عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجوتھا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کی باقی انیس مقدمات میں ضمانتیں اس بنیاد پر خارج کی گئی ہیں کہ وہ حاضر نہیں تھے حالنکہ وہ قانون کی گرفت میں موجود تھے اور ان کا پروڈکشن آرڈر جاری کیا جا سکتا تھا
اس سب کا ایک ہی مقصد ہے کہ کسی طرح سے عمران خان کا جیل کے اندر دورانیہ زیادہ سے زیادہ کیا جاسکے لیکن اس مقصد کے حصول کے لیے قوانین اور نظام انصاف کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں
ایسے فیصلے اور ایسی روکاوٹیں ہمارے کام میں وقتی روکاوٹ ضرور ہیں لیکن ہم ہر طرح سے عمران خان کے جیل کے اندر دورانیے کو کم سے کم کرنے کے لیے شبانہ روز محنت کر رہے ہیں
نظام کی خرابی اپنی جگہ ہے لیکن اس نظام کے مطابق چلتے ہوئے اسکی خرابی کو اجاگر کرنے کے لیے ہی عمران خان نے خود کو اس بوسیدہ نظام کے آگے پیش کیا تھا اور ہم ان کی ہدایات کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں اور اس نظام کے اندر رہ کر پر امن طور پر جیتنا ہی اصل مقصد ہے لہذا ساری قوم گواہ رہے کہ ناانصافیوں کو باوجود ہم نے امن کا راستہ اور طریقہ کار نہ چھوڑا ہے اور نا آئیندہ چھوڑیں گے آئین کی سربلندی اور قانون کی حکمرانی کے کیے ہر قانونی راستہ اپنایا جا رہا ہے اور حقوق کے لیے قانونی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
عمران خان کی باقی انیس مقدمات میں ضمانتیں اس بنیاد پر خارج کی گئی ہیں کہ وہ حاضر نہیں تھے حالنکہ وہ قانون کی گرفت میں موجود تھے اور ان کا پروڈکشن آرڈر جاری کیا جا سکتا تھا
— Intazar Hussain Panjutha (@intazarpanjutha) August 15, 2023
اس سب کا ایک ہی مقصد ہے کہ کسی طرح سے عمران خان کا جیل کے اندر دورانیہ زیادہ سے زیادہ کیا جاسکے لیکن اس…