Top Rated Posts ....

Islamabad Police's tweet on the arrest of Imaan Mazari and Ali Wazir

Posted By: Zainab, August 20, 2023 | 06:07:02


Islamabad Police's tweet on the arrest of Imaan Mazari and Ali Wazir


اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور علی وزیر کی گرفتاری پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے علی وزیر اور ایمان مزاری کوگرفتار کرلیا ہے۔

دونوں ملزمان اسلام آباد پولیس کو تفتیش کے لیے مطلوب تھے۔ تمام کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کی جاری کردہ خبر کو ہی درست تسلیم کیا جائے۔ کوئی پولیس اسٹیشن سے بیان دینے کا مجاز نہیں ہے۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...