Khawaja Asif's tweet on the reports of CCTV cameras in Imran Khan's cell
خواجہ آصف نے عمران خان کے سیل میں سی سی ٹی وی کیمرے کی تنصیب کی خبروں پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان نے جیل میں رہائش پہ کیمروں کی تنصیب پہ شدید اعتراض کیا ھے۔۔ آج سے دو ڈھائ سال قبل میں جب میں کوٹ لکھپت میں IK کی فرمائش پہ قید تھا تو میں اپنی بیرک کے روازانہ کیمرے گنتا تھا تو بھول جاتا تھا ۔ میں 6سیل کی بیرک میں اکیلا قیدی تھا۔ اور یہ کیمرے عمران خان کی فرمائش پہ لگے تھے۔ اللہ سے ھر وقت معافی مانگنی چاھئیے وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا۔
عمران خان نے جیل میں رہائش پہ کیمروں کی تنصیب پہ شدید اعتراض کیا ھے۔۔ آج سے دو ڈھائ سال قبل میں جب میں کوٹ لکھپت میں IK کی فرمائش پہ قید تھا تو میں اپنی بیرک کے روازانہ کیمرے گنتا تھا تو بھول جاتا تھا ۔ میں 6سیل کی بیرک میں اکیلا قیدی تھا۔ اور یہ کیمرے عمران خان کی فرمائش پہ لگے…
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) August 21, 2023
Shocking voice note surfaced of a man trapped in Gul Plaza fire
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment
First CCTV footage of the moment when Gul Plaza caught fire











