Top Rated Posts ....

Khawaja Asif tweets some suggestions for expensive electricity

Posted By: Faisal , August 27, 2023 | 14:46:56


Khawaja Asif tweets some suggestions for expensive electricity


خواجہ آصف نے مہنگی بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اپنی ٹویٹ میں تجاویز دیتے ہوئے لکھا

بجلی کا بحران۔۔

ریلیف کی حد 200یو نٹ سے بڑھا کر 300یونٹ کر نی چاھئیے۔ اسکے لیئے IMF کو اپروچ کرنا چاھئیے
اسوقت یہ رعایت اگر سال میں کسی ایک ماہ میں 200تجاوز کر جاۓ تو سارے سال کی رعایت ختم ھو جاتی ھے-اس رعایت کو ماہانہ بنیادوں پہ مہیا ھونا چاہئیے

آزاد کشمیر فاٹا بلوچستان سے 200ارب سے زائد بجلی کی قیمت ریکور نہیں ھوتی
۔سارے ملک میں 650 ارب سے زائد بجلی چوری ھوتی ھے۔ بڑے شہروں مارکیٹوں 70/80فیصد بجلی چوری ھوتی ھے ۔ یہ بوجھ عام صارف پہ پڑتا ھے

17گریڈ سے اوپر تمام حکومتی اداروں میں مفت بجلی کی رعایت ختم ھونی چاہئیے

اسوقت وفاقی حکومت 900ارب سے زائد سبسڈی چوری، کم ادائیگی اور لائین لاسز کو cover کرنے کے کیلئیے پاور سیکڑ کو ادا کرتی ھے۔ یہی رقُم عام صارف کو سستی بجلی مہیا کرنے کے لیئے استعمال ھو سکتی ھے۔۔
نیٹ میٹرنگ پاور ڈسٹری بیشن کمپنیاں آسانی سے کسٹمر کو مہیا نہیں کرتیں یہ رویہ تبدیل ھونا چاہئیے۔اس سے بھی چوری کم ھو گی






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...