General Bajwa told me 10 times that Pakistan cannot fight with its neighbours - Shabbar Zaidi
جنرل باجوہ نے مجھے 10 بار کہا کہ لوگوں کو بطور اکانومسٹ سمجھاؤ کہ پاکستان اپنے ہمسایوں کے ساتھ نہیں لڑسکتا،اوروہ بالکل صحیح تھے،پاکستان کے بیرونی دنیا کے ساتھ تعلقات میں مذہبی طبقہ رکاوٹ ہے آج آپ اسرائیل کے ساتھ تعلق کی بات کریں تو ہزاروں لوگ سڑکوں پر ہوں گے۔ شبر زیدی
Youtube