Top Rated Posts ....

Hafeezullah Niazi's tweet on Chaudhry Pervez Elahi's arrest

Posted By: Zubair, September 01, 2023 | 16:14:54


Hafeezullah Niazi's tweet on Chaudhry Pervez Elahi's arrest


حفیظ اللہ نیازی نے پرویز الٰہی کی گرفتاری پر شدید مذمت کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

بیمار لاغر 78سالہ چوہدری پرویز الٰہی کی تضحیک آمیزاورشرمناک طریقہ سے گرفتاری نے نہ صرف آئین اور قانون کا مذاق اڑایا گیا، ہ عدلیہ کے بھی پرخچے اڑا دئیے۔جنگل کا قانون نافذ ہے۔اس گرفتاری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...