Top Rated Posts ....

Fayaz Chohan's tweet on PTI's contribution in current inflation

Posted By: Saleem, September 03, 2023 | 10:41:03


Fayaz Chohan's tweet on PTI's contribution in current inflation


سابق پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان نے اپنی ٹویٹ میں پی ٹی آئی کو موجودہ مہنگائی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

گندہ ہے ہر دھندہ ہے۔۔۔!!!!
سیاست دنیا کا سب سے گندہ دھندہ ہے۔۔جس میں ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں۔۔!!!
PTI کی حکومت نے IMF سے 2021 میں معاہدہ کیا کہ ہر ماہ 4 روپے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھے گی۔۔۔جس کے مطابق آج یہ قیمت 300 روپے کے قریب بنتی ہے۔۔اِس پٹرول کی قیمت اور اُس سے آنے والی مہنگائی سے سابق وزیراعظم عمران خان 2021 میں مسلسل عوام کو ڈرایا اور تیار کیا کرتے تھے۔ جو سوشل میڈیا میں موجود اِن کے کئی ویڈیو کلپ سے ثابت ہے۔۔!!!!
رہی سہی کسر PDM کے “باصلاحیت” حکمرانوں نے نکال دی۔۔۔آج PTI اور PDM عوام کے مسیحا بننے کے دعویدار ہیں۔۔۔!!!!






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...