Clash between Amir Mateen and Uzma Bukhari on twitter
Posted By: Faisal , September 03, 2023 | 14:11:08Clash between Amir Mateen and Uzma Bukhari on twitter
ٹویٹر پر صحافی طارق متین اور عظمیٰ بخاری کے درمیان سخت ٹویٹس کا تبادلہ۔ طارق متین نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آج اس فضا میں ایک سوال اور اٹھتا ہے کون تھا وکیل ریمنڈ ڈیوس کا؟
واضح رہے کہ عظمیٰ بخاری کے والد کے بارے میں منسوب ہے کہ وہ ریمنڈ ڈیوس کے وکیل تھے۔ عظمیٰ بخاری نے اس ٹویٹ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا
سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ وکیل ہونا زیادہ شرم ناک ہے یا جائیداد کی وجہ سے اپنے بھائی کو مروا دینا؟سوال یہ بھی اٹھتا ہے نہیں؟؟
یاد رہے کہ طارق متین کے بھائی کچھ عرصہ قبل کراچی میں ڈکیتی کی ایک واردات میں مارے گئے تھے۔ طارق متین نے عظمیٰ بخاری کی اس ٹویٹ پر جوابی ٹویٹ میں لکھا
شرمناک۔ آپ نے ثابت کیا کہ آپ مذہب پر گھٹیا سیاست کرنے والی مریم نواز اور نواز شریف کی پکی پیروکار ہیں. میرا سوال مذہب کارڈ کھیلنے والی آپ کی جماعت کی رذیل سیاست پر تھا اور آپ نے پھر ثابت کیا کہ آپ کی سیاست اور تربیت کیا ہے۔ اقتدار کا نوالہ دیکھ کر پینترا بدلنے والے ایک مقصد پر جان دینے والے پر بات کریں اتنی آپ کی اوقات نہیں۔
عظمیٰ بخاری نے مزید ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مجھے اخلاقیات کا درس دینے والے صحافی حضرات کو یہ نظر نہیں آیا کہ ایک شخص جو دنیا سے جاچکا ہے اس پہ بغیر کسی قصور کے بہتان لگائے جاتے ہیں تب آپکی اخلاقیات گھاس چرنے چلی جاتی ہے؟میرے والد مرحوم کو خواہ مخواہ ریمنڈ ڈیوس واقعے میں سالوں سے گھسیٹا جاتا ہے،جو ٹرائل کے لئے وکیل مقرر ہوئے
اپنی کتاب میں اپنے وکیل راجہ ارشاد،حکومتوں، ملکوں اور اسٹیبلشمنٹ کے رول کے بارے میں بتا چکا ہے،ٹرائل تو اسکا ہوا ہی نہیں،پھر بھی مسلسل بکواس،مجھ سے ذاتی طور پر اختلاف کرو،مجھے اعتراض نہیں لیکن میرے مرحوم والد کے بارے میں منہ توڑ جواب دوں گی،اور نا فتنہ خان کو ایسے بچا پاو گے
آج اس فضا میں ایک سوال اور اٹھتا ہے کون تھا وکیل ریمنڈ ڈیوس کا ؟
— Tariq Mateen (Imran Riaz Khan) (@tariqmateen) September 2, 2023
سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ وکیل ہونا زیادہ شرم ناک ہے یا جائیداد کی وجہ سے اپنے بھائی کو مروا دینا؟سوال یہ بھی اٹھتا ہے نہیں؟؟ https://t.co/ZdzPUrTYck
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) September 3, 2023
شرمناک۔ آپ نے ثابت کیا کہ آپ مذہب پر گھٹیا سیاست کرنے والی @MaryamNSharif اور @NawazSharifMNS کی پکی پیروکار ہیں. میرا سوال مذہب کارڈ کھیلنے والی آپ کی جماعت کی رذیل سیاست پر تھا اور آپ نے پھر ثابت کیا کہ آپ کی سیاست اور تربیت کیا ہے۔ اقتدار کا نوالہ دیکھ کر پینترا بدلنے والے… https://t.co/2Guu4OrJr2
— Tariq Mateen (Imran Riaz Khan) (@tariqmateen) September 3, 2023
مجھے اخلاقیات کا درس دینے والے صحافی حضرات کو یہ نظر نہیں آیا کہ ایک شخص جو دنیا سے جاچکا ہے اس پہ بغیر کسی قصور کے بہتان لگائے جاتے ہیں تب آپکی اخلاقیات گھاس چرنے چلی جاتی ہے؟میرے والد مرحوم کو خواہ مخواہ ریمنڈ ڈیوس واقعے میں سالوں سے گھسیٹا جاتا ہے،جو ٹرائل کے لئے وکیل مقرر…
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) September 3, 2023
اپنی کتاب میں اپنے وکیل راجہ ارشاد،حکومتوں، ملکوں اور اسٹیبلشمنٹ کے رول کے بارے میں بتا چکا ہے،ٹرائل تو اسکا ہوا ہی نہیں،پھر بھی مسلسل بکواس،مجھ سے ذاتی طور پر اختلاف کرو،مجھے اعتراض نہیں لیکن میرے مرحوم والد کے بارے میں منہ توڑ جواب دوں گی،اور نا فتنہ خان کو ایسے بچا پاو گے… pic.twitter.com/xLxMzmaPKB
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) September 3, 2023