Imran Riaz Khan is just few hours away - Sabir Shakir's tweet
صابر شاکر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران ریاض خان اب چند گھنٹوں کی دوری پر ہے۔
شکرالحمدللہ ۔۔۔عمران ریاض خان چند گھنٹوں کی مسافت پر ہیں دعا کریں یہ مسافت ختم ہونے کیلیے کاؤنٹ ڈاؤن جلد شروع ہوجائے۔
شکرالحمدللہ ۔۔۔عمران ریاض خان چند گھنٹوں کی مسافت پر ہیں دعا کریں یہ مسافت ختم ہونے کیلیے کاؤنٹ ڈاؤن جلد شروع ہوجائے
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) September 6, 2023