Allah Ne Pakistan Ki Sun Li, Credit General Asim Munir Ko Jata Hai - Kamran Khan
Posted By: Muzaffar, September 12, 2023 | 14:17:13Allah Ne Pakistan Ki Sun Li, Credit General Asim Munir Ko Jata Hai - Kamran Khan
پاکستان بالآخر معاشی استحکام کی طرف آرہا ہے، کروڑوں ڈالر کی سمگلنگ روک دی گئی ہے،لوگوں کے گھروں اور لاکرز سے ڈالرز ابل ابل کر باہر آرہے ہیں، کوئی خریدنے والا نہیں، ایرانی تیل کی سمگلنگ بھی بند کردی گئی ہے، کریڈٹ جنرل عاصم منیر کو جاتا ہے۔ کامران خان ۔۔۔
Youtube