Hamid Mir's tweet on the recovery of billions of Rs from the basement of a Plaza in Rawalpindi
راولپنڈی میں ایف آئی اے کے ریڈ میں ایک پلازہ کے تہہ خانے کی دیواروں سے اربوں روپے برآمد ہونے پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
راولپنڈی کے اس زیر تعمیر پلازے سے لاکھوں ڈالرز، پاؤنڈز اور ریال بھی برآمد ہوئے انکی تفصیلات قوم کے سامنے کب لائی جائیں گی؟ برآمد شدہ کرنسی کی مجموعی مالیت اربوں روپے میں ہے گرفتار شدہ آٹھ افراد کون ہیں؟
راولپنڈی کے اس زیر تعمیر پلازے سے لاکھوں ڈالرز، پاؤنڈز اور ریال بھی برآمد ہوئے انکی تفصیلات قوم کے سامنے کب لائی جائیں گی؟ برآمد شدہ کرنسی کی مجموعی مالیت اربوں روپے میں ہے گرفتار شدہ آٹھ افراد کون ہیں؟ pic.twitter.com/WVS4LZdbAh
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) September 17, 2023