Top Rated Posts ....

Exchange of heated tweets between Shahbaz Gill and journalist Farrukh Durrani

Posted By: Zainab, September 17, 2023 | 17:39:06


Exchange of heated tweets between Shahbaz Gill and journalist Farrukh Durrani


شہباز گل اور صحافی فرخ درانی کے درمیان ٹویٹر پر سخت ٹویٹس کا تبادلہ۔ ملاحظہ کیجئے دونوں کے ٹویٹس۔

فرخ درانی

ٹوئٹر مونیٹائز کا اہل تھا تو سوچا اسکے لیے اپلائی کروں۔بہت سے لوگ دن رات یہ شوشہ چھوڑ رہے تھے کہ اس سے آپ سینکڑوں ڈالر کما سکتے ہیں۔ سوچا جب اسکا اہل ہوں تو کیوں نہ مسک سے پیسے نکلواوں۔ بہرحال میرے کوئی 70-80لاکھ ایمپریشن تھے۔یہ دیکھ کر مایوسی ہوئی کہ ٹوٹل 29 ڈالر بھیجے مسک نے۔ پتہ نہیں لوگوں کو سینکڑوں اور ہزاروں ڈالر کیسے مل رہے ہیں۔ شاید لوگوں کو بے وقوف بنانے کے لیے سب ڈرامہ کررہے ہیں۔

شہباز گل:

بھائی صاحب وہ نواز شریف نہیں ایلون مسک ہے۔ بندے کی اوقات دیکھ کر لفافہ دیتا ہے۔ شکر کر میرا بھائی تجھے 29 ڈالر دے دئیے۔ اسے آپ کے کارناموں کا پورا پتہ ہوتا تو الٹا 420 ڈالر کا جرمانہ کر ڈالتا۔

فرخ درانی:

بھائی صاحب نواز شریف تو کیا دنیا میں کبھی کسی بندے سے اپنی صحافت کے عوض ایک روپے کا کسی سے فائدہ لیا ہو تو مجھ پر اللہ کی لعنت ہو۔ ورنہ آپ جیسے جھوٹے الزامات لگانے والوں پر اللہ کی لعنت ہو جو اپنی اس بدزبانی اور بہتان تراشی سے پہلے بھی اللہ کی پکڑ میں آئے لیکن پھر بھی سبق نہیں سیکھتے۔

فرخ درانی:

میں نے کبھی اپنے پیشے کا سودا نہیں کیا اور خدا کو حاضر ناظر جان کر پبلکلی دعوی کر سکتا ہوں۔ کیا آپ ایسا کرسکتے ہیں کہ کبھی اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا؟ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ عمران حکومت میں جو آپ نے لاہور میں 12-C اتحاد ٹاون میں کمرشل پلازہ خریدا اسکا سورس آف اِنکم کیا تھا؟

فرخ درانی:

اور ہاں شہباز گل صاحب اس پلازے کے خریدنے کا سورس آف اِنکم کا جواب یہ نہیں دینا کہ میں نے فیصل بنک کے زریعے بذریعہ کراس چیک پیمنٹ کی۔ میں نے سورس آف اِنکم بارے سوال اٹھایا ہے۔ آپکی امریکہ یونیورسٹی سے تنخواہ تقریباً 10 ہزار ڈالر تھی جس میں ٹیکس کاٹ کر اور Urbana Illinois میں گھر کا mortgage ادا کرنے کے بعد کتنی بچت ہوتی ہے کہ اسلام آباد گلبرگ گرین میں فارم ہاؤس، گلبرگ ریزیڈنشیا میں پلاٹ، لاہور میں کمرشل پلازے اور دیگر پراپرٹیز بنا لیں اور وہ بھی سب کچھ عمران حکومت آنے کے بعد۔

شہباز گل:

یہ سوال آپ نے دو سال پہلے کیا تھا۔ آپ کو بھرپور جواب دیا تھا۔ پھر آپ جواب گول کر گئے اور کہیں نہیں چلایا۔ لیکن راتب خور ایک اور چانس دیتا ہوں۔ جس دن دل کرے سارے ثبوت لے کر جیو ٹی وی کہ جس شو پر دل کرے مجھے بلا لے میں تمام رسیدیں دوں گا۔ میں کون سا تمہاری اماں مریم صفدر ہوں جو کہوں گا میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی پراپرٹی نہیں ہے۔ جب میں اپنا جواب دے چکوں تو پھر اس کے بعد تیرے سے حساب لینا ہے جن کی تو دلالی کرتا ہے۔ تو اپنے ساتھ مریم بی بی یا ادھی فریال تالپور سے بھی رسیدیں لے آنا۔ آپ سے پھر انکا حساب بھی لینا ہے ُ کیونکہ آپ جیسے بلیک میلر کا کام ہے دن رات شریفوں کی کرپشن پر ٹاکی مارنا۔ اور جو ایماندار ہیں ان پر الزام لینا۔ اب بھاگنا مت۔ مجھے بتانا کس دن شو پر ملنا ہے۔ لائیو۔ ریکارڈنگ نہیں۔ اور ہاں پروفیسر ہوں تو یہی کہوں گا پروفیسری سے پیسہ کمایا اور سارا پیسہ حکومت میں آنے سے پہلے کمایا۔ بینکوں کی رسیدیں منی ٹریل سب پڑا ہے۔ یونیورسٹی کا ریکارڈ بھی۔ اب میں تیری طرح دلال تو ہوں نہیں کہ پیسہ دلالی سے کماؤں۔ انتظار رہے گا جیو ٹی وی پر کس شو پر ہم مل رہے ہیں رسیدوں کے ساتھ۔ اور ہاں شریف خاندان کی رسیدیں لانا مت بھولنا۔

فرخ درانی:

آئیے ناظرین میں آج آپکو دنیا کی سب سے انوکھی اور یونیک منی ٹریل دکھاتا ہوں۔شہباز گل کیطرح کروڑوں روپے کی جائدادیں عمران حکومت میں بنانے کے بعد اگر لوگ سوال پوچھیں تو آپ نے یہ والی منی ٹریل دکھانی ہے۔ گالیوں کیطرح اسطرح کی منی ٹریل دکھانے کا یہ ہنر بھی آپ شہباز گل صاحب سے سیکھ لیں کام آئے گا۔اور ہاں آپ پبلکلی وعدہ کررہے ہیں امید ہے آپ امریکہ کیطرح تمام منی ٹریل دکھانے سےبھاگیں گے نہیں پوری بینکنگ ٹرانزکشنز کے ساتھ آئیں گے آپ۔ شہباز گل کی منی ٹریل

فرخ درانی:

جہاں تک بات ہے جیو پر بلانے کی۔ جیو کے پاس اتنا فالتو وقت نہیں آپ جیسے بھگوڑے پر وقت ضائع کرے۔ آپ نے ٹوئٹر پر مجھ پر سوال اٹھایا۔ میں نے ٹوئٹر پرجواب دیا۔ میں بھی آپ سےٹوئٹر پر ہی سوال کروں گا آپ مجھے انکے جوابات دیں۔ جس ٹرانزکشن کا پوچھوں آپ جواب دیں۔شروع آپ نے کیا ٹوئٹر پر۔ اس لیے ادھر ہی اس معاملے کو رکھیں۔ جیو پر آنے کے خواب چھوڑ دیں۔ اس تمام مناظرے میں میری صرف ایک ہی شرط ہے آپ کوئی گالی نہیں دیں گے۔ مانا آپکی کوئی عزت نہیں لیکن بہت سے عزت دار لوگ ٹوئٹر پر آپکی بدزبانی دیکھ کر سوشل میڈیا سے بدزن ہوجاتے ہیں۔ اس لیے لوگوں کو سوشل میڈیا پر رہنے دیں اور اپنی زبان صاف رکھیں گے۔

شہباز گل:

ایک دو دن سے کئی لوگوں کے پٹے مجھ پر کھول دئیے گئے ہیں۔ مجھے پتہ ہے وجہ صرف یہ ہے کہ میں نے یہاں سے کپتان کے لئے آواز اٹھائی ہوئی ہے۔ جو کہ بند نہیں ہو گی۔ تو بیٹا بات تو اب جیو پر ہو گی جہاں آپکی سیاسی اماں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں کی صفائیاں دی جاتی ہیں۔ اب ٹوئیٹر پر تیرے جیسے سیاسی بھڑوے سے میں کیا بات کروں گا۔ اس ٹوئیٹ کے بات میں آپکا جواب تب دوں گا جب جیو پر لائیو شو تم اپنے ثبوت لاؤ گے اور میں اپنے۔ بتا دینا کب آنا ہے۔ رہی بات میری اوقات کی تو جیو کے مالکان سے میری اوقات پوچھنا۔ جن کے سامنے جھکتے ہوئے تیری پیچھے سے شرٹ چھوٹی پڑ جاتی ہے۔ وہ تجھے اچھے طرح میری اوقات بتائیں گے۔ میں مشکل وقت میں لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہوں۔اس لئے ان کو میری اوقات یاد ہوگی۔ آپ جیسے سیاسی بھڑوے کو میری اوقات کا کیا پتہ۔

فرخ درانی:

اور ناظرین شہباز گل بھاگ گیا۔ مناظرے کا وعدہ کر کے بھاگ گیا۔ رسیدوں کا پوچھا تو مناظرے سے ہی بھاگ گیا۔بھائی ٹوئٹر پر بات شروع کی تھی تو ختم بھی ادھر ہی کرو۔

شہباز گل بھاگنے کا جواز بتا رہا ہے کہ دو دن سے میرے پیچھے بندے لگائے ہیں کیونکہ میں خان کے لیے آواز اٹھا رہا ہوں۔ میرے فرشتوں کو بھی نہیں پتہ کہ میری اس سے کوئی ٹوئٹر پر بات ہوگی، نہ ہی میں بد تمیز اور بدتہذیب لوگوں سے بات کرنا چاہتا ہوں۔یہ تو کل اس نے خود ہی مجھے کوٹ کر کے مجھ پر پہلا ایک الزام لگایا۔ میں نے اسکو عزت کیساتھ جواب دیا۔ پھر خود ہی دوسرا ٹویٹ کوٹ کرکے ایک اورالزام لگایا۔
















Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...