Mein Peoples Party Ka Mulazim Nahi, Mein Jis Ki Chahey Wakalat Kar Sakta Hoon - Latif Khosa
میں پیپلز پارٹی کا ملازم نہیں ، میں ایک وکیل ہوں جس کی چاہے وکالت کرسکتا ہوں۔ مجھے وکیل پیپلز پارٹی نے نہیں بنایا میں پہلے سے نامور وکیل ہوں۔ لطیف کھوسہ۔
Youtube