Exclusive picture of Imran Riaz Khan after the release
عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے اپنی ٹویٹ میں رہائی کے بعد عمران ریاض خان کی تصویر جاری کردی۔
اسکا مجھ پر ھمیشہ کے لئے حق اور میرے حصے کی ذمہ داریاں ختم نہ ھوں گی-
— Mian Ali Ashfaq (@MianAliAshfaq) September 25, 2023
اسکے ساتھ تھا، ھوں اور رھتی دنیا تک رھوں گا- انشاء اللہ
آپ سب بھی شہزادے کو دیکھ لیں-
اللہ کریم ھے- اللہ رحیم ھے- اللہ بے نیاز ھے-
پاکستان زندہ باد- ?? pic.twitter.com/fRJXdUKJkm