What is the physical condition of Imran Riaz Khan? Mansoor Ali Khan shares details
Posted By: Zohaib, September 25, 2023 | 12:52:14What is the physical condition of Imran Riaz Khan? Mansoor Ali Khan shares details
عمران ریاض کی جسمانی حالت کیسی ہے؟ سنیے منصور علی خان سے۔ عمران ریاض کو بولنے میں دشواری آرہی ہے، آہستہ آہستہ رک رک کر بولتے ہیں۔جسمانی کمزوری بھی کافی ہے، ہاتھ لگانے پر پسلیاں محسوس ہوتی ہیں، ایسا لگتا ہے کافی عرصے سے سوئے بھی نہیں۔
Youtube