Musarrat Jamshed Cheema's tweet on latest cases against her
سابق پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے اپنے خلاف نئے مقدمات کے اندراج پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مجھ پر لاہور میں دہشت گردی کے مقدمات بنا کے اشتہاری قرار دیا جا رہا ہے حالانکہ ہم 9مئی کی صبح چئیرمین کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوئے اور 9مئی کو رات 12بجے تک میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود رہی, اس سے اگلے دن بھی ہم عدالتی کاروائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہی موجود تھے۔ ان 2 دنوں میں میں میری کوئی بھی لوکیشن کسی احتجاج کی جگہ کی نہیں ہے. ان بلاجواز اور جعلی مقدمات کی سزا مجھے اور میرے بچوں کو پچھلے 4 ماہ سے بھگتنی پڑ رہی ہے.
مجھ پر لاہور میں دہشت گردی کے مقدمات بنا کے اشتہاری قرار دیا جا رہا ہے حالانکہ ہم 9مئی کی صبح چئیرمین کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوئے اور 9مئی کو رات 12بجے تک میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود رہی, اس سے اگلے دن بھی ہم عدالتی کاروائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہی موجود تھے1/2 pic.twitter.com/mu19qrz26W
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) September 26, 2023