Establishment's big deal with Imran Khan expected in next 10 days - Hafeezullah Niazi's tweet
حفیظ اللہ نیازی نے اسٹیبلشمنٹ کی عمران خان کے ساتھ ڈیل کا دعویٰ کردیا۔ حفیظ اللہ نیازی نے ٹویٹ میں لکھا
پاکستانی سیاست میں بہت کچھ پکنے کو۔ عمران خان اٹک جیل رہنے پر مصر اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بڑی ڈیل اگلے دس روز میں متوقع۔ شاہ محمود قریشی صاحب کے لئیے اسٹیبلشمنٹ کا نرم گوشہ، عمران کے بعد تحریک انصاف کی قیادت انکے حوالے کرنے پر یکسو!۔۔
پاکستانی سیاست میں بہت کچھ پکنے کو۔عمران خان اٹک جیل رہنے پر مصر اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بڑی ڈیل اگلے دس روز میں متوقع۔شاہ محمود قریشی صاحب کے لئیے اسٹیبلشمنٹ کا نرم گوشہ،عمران کے بعد تحریک انصاف کی قیادت انکے حوالے کرنے پر یکسو!
— Hafeezullah K Niazi (@hafeezullah_k) September 26, 2023