Imran Riaz Khan's latest picture with fellow journalists
عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے ٹویٹر پر عمران ریاض خان کی لیٹسٹ تصویر شیئر کی جس میں وہ ساتھی صحافیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور کافی کمزور لگ رہے ہیں۔
شہزادہ اپنی برداری کے ساتھ بہترین وقت گزراتے ھوئے-
— Mian Ali Ashfaq (@MianAliAshfaq) September 26, 2023
شکریہ @presidentCPNE @_Mansoor_Ali @iqrarulhassan @NadeemZaeem @sherinzada @shazib_masud1 @RanaMarooff @tariqmateen pic.twitter.com/Tv7SjZDO3P