Scuffle / fight between Sher Afzal Marwat and Senator Afnanullah in Javed Chaudhry's show
جاوید چوہدری کے شو کی ریکارڈنگ کے دوران عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت اور مشاہد اللہ کے بیٹے سینیٹر افنان اللہ میں ہاتھا پائی، مکے، لاتیں اور تھپڑوں سے ایک دوسرے کی کٹائی۔۔
شیر افضل مروت نے وسیم عباسی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افنان اللہ نے عمران خان کو گالی دی جس طرح اس کا باپ گالیاں نکالتا تھا، اس کو پتا نہیں تھا کہ میں عمران خان کے وکیل کے ساتھ ان کا مرید بھی ہوں، میں نے گالی کا جواب اسی طرح دیا جس طرح پٹھان جواب دیتے ہیں۔
سینیٹر افنان اللہ نے عمران خان کو گالی دی جو مجھ سے برداشت نہیں ہوئی اور پھر میں نے وہی کیا جو ایسے موقع پر پٹھان کرتے ہیں۔ شیر افضل مروت pic.twitter.com/SGjsj4Dwjz
— Shams Khattak (@Sh_am_92) September 27, 2023
حامد میر نے دونوں کی لڑائی بارے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شیر افضل مروت صاحب کی طرف سے ایک ٹاک شو کی ریکارڈنگ کے دوران سینیٹر افنان اللہ پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے سیاسی اختلاف رائے کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہئیے
صحافی مغیث علی نے ٹویٹ میں لکھا
ذرائع کے مطابق اینکر جاوید چوہدری کے شو کی ریکارڈنگ کے دوران شیر افضل مروت اور سینیٹر افنان اللہ کے درمیان لڑائی ہوئی ہے، سیاسی بحث کے دوران شیر افضل مروت نے افنان اللہ کو تھپڑ رسید کیا جس کے بعد افنان اللہ نے شیر مروت کو زمین پر گرایا اور اوپر سے خوب مکے برسائے، صلح صفائی کے بعد شیر افضل مروت کو اسٹوڈیو سے نکال دیا گیا۔۔۔!!!
پرویز سندھیلا نامی سوشل میڈیا انفلوئنسر نے ٹویٹ میں لکھا
آج جاوید چوہدری کے پروگرام میں پی ٹی آئی کے سائیکو وکیل شیر افضل مروت نے میاں نوازشریف سے متعلق نازیبازبان استعمال کی، سینیٹر افنان اللہ نے منع کیا لیکن وکیل باز نہ آیا، پھر مشاہد اللہ کے خون نے ایسی درگت بنائی کہ آئندہ شیر افضل مروت کسی سیاسی لیڈر کو گالی نہیں دے گا جیو
شیر افضل مروت صاحب کی طرف سے ایک ٹاک شو کی ریکارڈنگ کے دوران سینیٹر افنان اللہ پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے سیاسی اختلاف رائے کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہئیے https://t.co/PBS2xHznnk
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) September 27, 2023
ذرائع کے مطابق اینکر جاوید چوہدری کے شو کی ریکارڈنگ کے دوران شیر افضل مروت اور سینیٹر افنان اللہ کے درمیان لڑائی ہوئی ہے، سیاسی بحث کے دوران شیر افضل مروت نے افنان اللہ کو تھپڑ رسید کیا جس کے بعد افنان اللہ نے شیر مروت کو زمین پر گرایا اور اوپر سے خوب مکے برسائے، صلح صفائی کے…
— Mughees Ali (@mugheesali81) September 27, 2023
آج جاوید چوہدری کے پروگرام میں پی ٹی آئی کے سائیکو وکیل شیر افضل مروت نے میاں نوازشریف سے متعلق نازیبازبان استعمال کی، سینیٹر افنان اللہ نے منع کیا لیکن وکیل باز نہ آیا، پھر مشاہد اللہ کے خون نے ایسی درگت بنائی کہ آئندہ شیر افضل مروت کسی سیاسی لیڈر کو گالی نہیں دے گا جیو… pic.twitter.com/eueqzKE9Wi
— Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) September 27, 2023