Javed Chaudhry tells what actually happened between Sher Afzal Marwat & Afnanullah
افنان نے گھٹنا شیر افضل مروت کے سینے پر گھٹنا رکھا ہوا تھا اور اس طرح جکڑا ہوا تھا کہ وہ نیچے سے ہل نہیں پا رہے تھے ، ہمارے سٹاف نے بڑی مشکل سے شیر افضل مروت کو گھسیٹ کر نیچے سے نکالا، ان کے منہ پر سخت چوٹیں لگیں۔جاوید چوہدری آنکھوں دیکھا حال بتاتے ہوئے
Youtube