Exchange of heated tweets between Tariq Mateen and Ammar Masood's wife Shanila
صحافی طارق متین اور عمار مسعود کی اہلیہ شنیلا کے درمیان تلخ ٹویٹس کا تبادلہ۔ ملاحظہ کیجئے دونوں کے ٹویٹس۔
یہ موصوف جو خود کو صحافی کہتے ہیں پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا جو پروپیگنڈا کرتا ہے وہ اس اکاؤنٹ سے سب سے پہلے کیوں شیئر ہوتا ہے؟ کیا یہ سوشل میڈیا کو لیڈ کرتے ہے؟ جھوٹا بیانیہ انکو بنا کردیتے ہیں ؟ یا ان کے چالیس ہزار روپے پر ورکر ہے؟ https://t.co/NQRIHEh9Ej
— Shanila Ammar Sikandar (@ShanilaSikandar) September 30, 2023
بھابھی صاحبہ ، التجا ہے منہ نہ کھلوائیں تو بہتر ہے آپ قابل احترام ہیں مگر سینئر ٹاؤٹ گھٹیا انسان طلعت حسین کی ٹیم میں رہی ہیں تو شاید کچھ رنگ پکڑ لیا ہے ثبوت لائیے بلاوجہ کے الزامات مت لگائیے۔ https://t.co/AWgUgJnqEP
— Tariq Mateen (@tariqmateen) September 30, 2023
ویسے آپ منہ نہ کھولیں تو بہتر ہے کیونکہ جو الفاظ پھر آپ نکلاتے ہیں معذرت کے ساتھ وہ ہمارا شیوہ نہیں کہ اس لیول پر جواب دیں ۔باقی الزام نہیں لگایا سوال کیا ہے کیونکہ ہمیشہ جو جھوٹ پی ٹی آئی پھیلاتی ہے وہ سب سے پہلے آپ کے اکاؤنٹ سے شیئر ہوتا ہے پھر ٹرینڈ بنتا ہے۔اس لئے معصوم سوال https://t.co/5WbpFpuqR5
— Shanila Ammar Sikandar (@ShanilaSikandar) September 30, 2023
چلیے آپ منہ کھولتی رہیں ۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔ پھول جھڑتے رہیں ۔ چالیس ہزار ریٹ بتایا آپ نے یہ الزام ہے آپ کے اچھے بھی ایک روپے کی کرپشن ثابت کر دیں ۔ نہ کرسکیں تو منہ کھول کر اپنا شیوہ برقرار رکھیں اور معافی مانگ لیں۔ https://t.co/DhgNvGOIJA
— Tariq Mateen (@tariqmateen) September 30, 2023
میں کیوں معافی مانگو۔معافی آپ مانگو جو روز جھوٹ پھیلاتے ہیں ۔اور اگر معافی سے ابتدا کرنی ہے تو اسی پوسٹ سے کرلیں جو فیک لیٹر آج شیئر کیا ہے۔میرا تو ایک سوال ہے کہ کیوں سب سے پہلے آپ جھوٹ شیئر کرتے ہیں اس کے بعد باقی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کرتے ہیں۔ https://t.co/IzeyYmkKM4
— Shanila Ammar Sikandar (@ShanilaSikandar) September 30, 2023
آپ نے اپنے سسر اور خاوند دونوں سے کچھ نہیں سیکھا ؟ اردو تو کم از کم سیکھ لیتیں اتنی بنیادی غلطیاں۔ دوسرا اس لیٹر پر نہ تو افنان نے کچھ کہا نہ ن لیگ نے۔ ترجمانی کا ٹھیکہ آپ نے کیوں لے لیا۔ اب پہلی بار آپ سے صحیح لفظوں میں سوال چالیس ہزار ریٹ کے جھوٹ کا ثبوت دیں ورنہ معافی مانگیں۔… https://t.co/iAFWts1f03
— Tariq Mateen (@tariqmateen) September 30, 2023
میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے جھوٹ نہ بولنا اور جھوٹ نہ پھیلانا ۔اپ اپنے جھوٹ کے ساتھ زندہ رہیں مزید جھوٹ پھیلائے ۔سوال آج بھی وہی ہے کہ آپ سب سے پہلے جھوٹ کیوں شیئر کرتے ہیں اسکا جواب نہیں ملا۔باقی اپنے ایک بڑے بھائی کے کہنے پر مزید جواب نہیں دونگی آپ کو https://t.co/O5tlQSXBZ6
— Shanila Ammar Sikandar (@ShanilaSikandar) September 30, 2023
اچھا کیا۔ شروع بھی آپ نے ہی کیا تھا چالیس ہزار کا ریٹ بھی آپ ہی لائیں ۔ آپ کے پاس اس جھوٹ کا کوئی جواب نہیں دلیل بھی نہیں۔ آپ جھوٹی ہیں اور اس جھوٹ کے بعد آپ کا چپ کرجانا ہی بہتر ہے عافیت اسی میں ہے https://t.co/GGay5x40Su
— Tariq Mateen (@tariqmateen) September 30, 2023
طارق متین کی آج پول جو کھول دی کہ یہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کو لیڈ کرتا ہے انکو جھوٹی خبریں بناکردیتا ہے اور پھر سارا سوشل میڈیا وہ جھوٹ پھیلاتا ہے۔اس کے بعد سے وہ بلبلا رہا ہے ۔اس کی ٹرول پارٹی کی گالیوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ وہ ان کی عادت ہے۔
— Shanila Ammar Sikandar (@ShanilaSikandar) September 30, 2023
آپ کے قابل فخر اور قابل تعظیم انسان کی بہو اور برادر کبیر کی اہلیہ ہیں بہتر ہے میں لحاظ کر رہا ہوں تو آ پ لحاظ کیجیے وگرنہ آپ جیسی جھوٹی عورت کو اس کی حیثیت کے مطابق جواب دینے پر مجبور ہوا تو کافی کچھ فراموش کرنا پڑے گا۔ آگے آپ کی مرضی ہے https://t.co/WukJreEveR
— Tariq Mateen (@tariqmateen) September 30, 2023
اس بے غیرت عورت نے جس سانحے کے بارے میں اپنی اوقات دکھائی تھی اس سانحے پر آپ کے شوہر نے مجھ سے اظہار افسوس کیا تھا اس نیچ حرکت پر یہ گھٹیا پن دکھانے سے پہلے اپنے شوہر کی مذمت کریں ۔ نیچ ترین طلعت کی ملازمہ ہونا کیا مسلسل شو کریں گی۔ https://t.co/O3tSQFcP1E
— Tariq Mateen (@tariqmateen) September 30, 2023
پھر طارق متین اپنی اوقات دکھاتے ہوئے https://t.co/fF486OHSXG
— Shanila Ammar Sikandar (@ShanilaSikandar) September 30, 2023
اے قبر کے عذاب میں ہڈیوں کو بھربھرا کرنے والے کیڑے تم کسی مردے کی کروٹ کی مار ہو ۔ تم کیوں کود رہے ہو۔ https://t.co/ag8srZiswf
— Tariq Mateen (@tariqmateen) September 30, 2023