I am with Imran Khan - Video message of Usman Dar's mother after he quits PTI & politics
عثمان ڈار کو گن پوائنٹ پر رکھ کر سیاست چھڑوائی گئی ہے، عثمان ڈار نے سیاست چھوڑی ہے اس کی والدہ نے نہیں، میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ عثمان ڈار کی والدہ کا ویڈیو بیان
Youtube