Top Rated Posts ....

Hafeezullah Niazi's tweets on Usman Dar's decision to quit politics

Posted By: Saif, October 05, 2023 | 04:47:29


Hafeezullah Niazi's tweets on Usman Dar's decision to quit politics


عثمان ڈار کے انٹرویو اور سیاست چھوڑنے کے فیصلے پر حفیظ اللہ نیازی نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا

PTI کے لئیےمحفوظ راستے۔PTIچھوڑومعافی مانگوسیاست کوخیرآبادکہواورباقی زندگی اللہ کی یاد میں وقف کردویاساری زندگی کے لئیے روپوش رہویاداؤ لگےتو بیرون ملک فراراورساری عمریاخوار یا پکڑے جاؤ تو جیل اورعقوبت خانوں میں اس وقت تک جب تک توبہ تائب نہ ہو جاؤ یا خرچ نہ ہو جاؤ۔میرا خدشہ اسٹیبلشمنٹ کی تدبیریں الٹی پڑنے کو۔

شعیب شاہین ایڈوکیٹ کا ایک فقرہ قولٍ زریں،”پہلے ہوتا تھا اغوا برائے تائیوان،آجکل ہوتا ہے اغوا برائے بیان”۔







Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...